کانٹی لیور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھجا سنبھالنے کے لیے دیوار میں لگایا ہوا بریکٹ، توڑا، بیرم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھجا سنبھالنے کے لیے دیوار میں لگایا ہوا بریکٹ، توڑا، بیرم۔